منگولیا کے صدر کا کرپشن الزامات کے بعد عہدہ چھوڑنے کا اعلان منگولیا کے صدر اخناگین خورلسخ نے کہا ہے کہ وہ اپنے عہدے سے سبکدوش ہو جائیں گے۔ یہ اعلان اپوزیشن ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے ان پر کرپشن کے الزامات کے بعد سامنے آیا ہے۔