لمحہ با لمحہقومی خبریںبین الاقوامی خبریںتجارتی خبریںکھیلوں کی خبریںانٹرٹینمنٹصحتدلچسپ و عجیبخاص رپورٹ
اسکرین گریب
اسکرین گریب
اسلام آباد ہائی کورٹ کے 3 نئے ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھا لیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے ایڈیشنل ججز سے حلف لیا۔
جسٹس ایاز شوکت، جسٹس عمیر مجید ملک اور جسٹس شارخ ارجمند نے حلف اٹھایا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز، ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد اور ایڈیشنل اٹارنی جنرل تقریب میں شریک ہوئے۔
اس کے علاوہ اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے صدر واجد گیلانی اور اسلام آباد بار کونسل کے نمائندے بھی تقریب میں شریک ہوئے۔



