طیارے میں فنی خرابی کے باعث کراچی آنے والی پرواز میں 14 گھنٹے کی تاخیر ہوگئی۔
مدینہ ایئر پورٹ پر پرواز پی کے 4228 میں تاخیر کے سبب 240 سے زائد حاجی مشکلات کا شکار ہیں۔
کراچی: نجی ایئر لائن کی حج پرواز جدہ سے 15 گھنٹے کی تاخیر سے پہنچ گئی
حاجیوں کو گزشتہ رات نماز عشاء کے وقت ایئر پورٹ بلوایا گیا تھا۔
ذرائع کے مطابق ملتان سے مدینہ پہنچنے والے طیارے سے حاجیوں کو کراچی بھیجا جائے گا۔



