اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اتفاق اسپتال لاہور میں جمعیت علماء اسلام کے رہنما مولانا فضل الرحمان کی عیادت کی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔ وزیراعظم نے انکی اچھی صحت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا.وزیراعظم نے اسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی کہ وہ مولانا صاحب کے بہترین علاج کو یقینی بنائیں
Load/Hide Comments



