اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ وفاقی کابینہ نے افغان شہریوں کے ویزا پالیسی میں تبدیلی کی منظوری دیدی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستا نی سفارت خانے افغان شہریوں کی موجودہ شہریت پر ویزاہ درخواستوں پر جائزہ لیں گے،افغان ڈرائیورز اور ٹرانسپورٹرز کو ایک سال کے لیئے ملٹی پل ویز ا جاری ہو گا، ویزا فراہمی کا عمل 48گھنٹے میں مکمل کیا جائے۔
Load/Hide Comments



