وفاقی کابینہ نے 75 روپے کا نوٹ چھاپنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان کی 75 ویں سالگرہ پر 75 روپے کا یادگاری نوٹ چھاپنے کی منظوری دیدی گئی۔تفصیل کے مطابق وزارت خزانہ نے اسٹیٹ بینک کو 75 روپے کا یادگاری نوٹ چھاپنے سے آگاہ کر دیا ہے۔