مکو آنہ (آن لائن) پاک نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز کے انعقاد کا جائزہ لینے کیلئے چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے پی سی بی حکام کے ہمراہ کا اقبال سٹیڈیم فیصل کا دورہ کرکے سہولیات کا جائزہ لیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی کی ہدایت پر چیف سلیکٹر چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے پی سی بی کیمختلف شعبوں کے حکام کے ہمراہ اقبال سٹیڈیم فیصل کا دورہ کیا۔مقامی انتظامیہ کے عہدیداروں اور انچارج سٹیڈیم نوید نزیر نے پی سی بی کے وفد کو ترقیاتی کاموں اور سہولیات کی بہتری کے معاملات بارے بریفنگ دی۔ پی سی بی وفد نے جائزہ کے بعد مقامی انتظامیہ کو ترقیاتی کام اور سہولیات کی فراہمی کاکام جلد از جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ چیف سلیکٹر وہاب ریاض چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کو رپورٹ دیں گے۔ پاک نیوزی کرکٹ سیز یہ کے فیصل آباد میں انعقاد پر غور کیا جارہا ہے۔
Load/Hide Comments



