پنجاب پولیس کیلئے ڈیڑھ کھرب روپے کا بجٹ مختص

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے صوبے سے جرائم کے خاتمے اور پنجاب پولیس کو سہولیات کی فراہمی کیلئے ڈیڑھ کھرب روپے مختص کئے ہیں۔ جو گزشتہ مالی سال کے پولیس بجٹ کے مقابلے میں زیادہ ہیں۔