لاہور (آن لائن)پنجاب کی صوبائی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں مالی سال 2021-22ء کے ضمنی بجٹ کی منظوری کے بعد سابقہ دور حکومت میں کئے جانے والے 3 کھرب 29 ارب روپے مالیت کے اضافی اخراجات پر مبنی ضمنی بجٹ کو بجٹ اجلاس میں شامل کیا گیا۔ جس کی منظوری بجٹ اجلاس میں دی جائے گی۔
Load/Hide Comments



