سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی پاکستان آمد

اسلام آباد (آن لائن)سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی پاکستان آمد،اسلام آباد ائر پورٹ اور سری نگر ہائی وے پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے۔کسی بھی گاڑی کو ائر پورٹ بغیر کسی وجہ کے داخلے کی اجازت نہیں تھی میڈیا کی بھی گاڑیوں کو بھی روک دیا گیا میڈیا کوریج یا کیمرے کی اجازت نہیں ، سیکیورٹی حکام بعض میڈیا گاڑیوں کو گیٹ اور بعض کو گیٹ ٹو سے آگے نہیں جانے دیا گیا۔