ہمارے پاس مشکلات کا حل ہے،ہم کرسکتے ہیں اور انشاء اللہ کرینگے: مریم نواز

لاہور (آن لائن)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہاہے کہ ہمارے پاس مشکلات کا حل ہے،ہم کرسکتے ہیں اور انشاء اللہ کریں گے۔مریم نوازنے اپنے ٹویٹر بیان میں کہاکہ ہمارے پاس مشکلات کا حل ہے،ہم کرسکتے ہیں اور انشاء اللہ کریں گے۔ انہوں نے کہاکہ مشکلات ہیں، بلا شبہ ہیں مگر عوام کی تکلیف کا احساس بھی ہے۔عوام کو ریلیف دینے کی بھر پور کوشش کر رہے ہیں –