اسلام آباد (آن لائن) سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے ای سی ایل سے نام نکالنے کے لئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی،مزاری نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں سیکرٹری داخلہ، ڈائریکٹر ایف آئی اے کو فریق بنایا ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ عبوری نو فلائی لسٹ میں نام ڈالنا غیر قانونی ہے۔
Load/Hide Comments



