اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے مانسہرہ اور خیبرپختونخوا میں خواتین یونیورسٹی کے منصوبے کا افتتاح کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم اورنگزیب نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ وزیراعظم نے ہزارہ مظفرآباد موٹرے اور اسپتال کے منصوبے کا بھی افتتاح کیا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم نے اسکولوں کے قیام سمیت متعدد منصوبوں کا بھی افتتاح کیا۔
Load/Hide Comments



