اسلا م آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کے خلاف نااہلی کیس سماعت آج ہوگی

اسلام آباد(آن لائن) مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کے خلاف نا اہلی کیس پر آج اسلام آباد ہائی کورٹ کا لارجرزبینچ سماعت کرے گا۔ ساجد نامی ایک شہری کی درخواست پر لارجربنچ سماعت کرے گا لارجربنچ کی سربراہی چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق کریں گے۔