مریم نواز کی مکاری اور چوری پر کون ہاتھ ڈالے گا؟ زلفی بخاری

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز لو تنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز نے توشہ خانہ سے 10 لاکھ کی گھڑی 45 ہزار میں رکھی، مریم نواز نے یہ کام کس حیثیت میں کیا؟ ان کی مکاری اور چوری پر کون ہاتھ ڈالے گا؟