اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات مرہم اورنگزیبنے کہا ہے کہ فارن ایجنٹ گھڑی چور گیدڑ بزدلی اور خوف کا نمونہ عبرت بن چکا ہے،توشہ خانہ لوٹ مار کی فرد جرم سے بچنے کے لئے ٹانگ پر پلستر باندھ لیا۔ فارن فنڈنگ سے بچنے کے لئے معذور ہوگئے،ٹیریان کیس سے فرار میں سکیورٹی بہانہ بن گئی، اداروں کے خلاف دھمکیوں کے کیس میں بزرگ بن گیا، روزانہ ایک نیا بہانہ، میں نے عدالت نہیں جانا، میں تلاشی نہیں دوں گا، میں میڈیکل نہیں کراؤں گا، میری جان کو خطرہ ہے،دوسری طرف پیشی کے بغیر ریلیف، عوامی سوچ کے ترازو کے ایک پلڑے میں لاء ہے اور دوسرے طرف ‘لا۔ڈ۔لا’ ہے۔ ترازو کے پلڑے برابر کرو۔
Load/Hide Comments



