اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد چیف جسٹس عامر فاروق کی عدالت نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کیخلاف درج مقدمے کے اخراج کیلئے دائر درخواست پر سماعت کی جنرل امجد شعیب کی جانب سے وکلاء احمد حسن شاہ، قیصر امام اور قاسم ودود عدالت میں پیش ہوئے عدالت نے امجد شعیب کی درخواست پر اعتراض دور کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کیس کی آج دو مارچ بروز جمعرات تک کیلئے ملتوی کر دی.
Load/Hide Comments



