اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر خان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سستی سولر بجلی 6ہزار میگاواٹ کیلئے وزیراعظم شہباز شریف اور پی ڈی ایم حکومت نے بڑا اقدام اٹھایا ہے۔مظفرگڑھ میں پہلے 600 میگا واٹ کی تنصیب کی کم سے کم قیمت کے لیے بولی 17 اپریل 2023 کو ہوگی۔
Load/Hide Comments



