اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ارکان قومی اسمبلی چوہدری شہباز بابر, اظہر قیوم نہرہ, ساجد مہدی کی الگ الگ ملاقات کی۔ملاقاتوں میں متعلقہ حلقوں کے امور اور ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔
Load/Hide Comments