پشاور(آن لائن) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا کہ کوئی کنفیوژن نہیں ہم نے فیصلہ کرلیا ہے۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کے تحلیل کے لیے سمری ارسال کریں گے، گزشتہ چار سال انتہائی خوش اسلوبی سے گزرے تمام کابینہ اراکین، حکومتی اور اپوزیشن اپم پی ایز اور بیوروکریسی کا شکرگزار ہوں خیبرپختونخوا کے عوام کا خصوصی بھی شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کیا، ان خیالات کا اظہار انہوں نے صوبائی کابینہ کا 86واں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیاانہوں نے کہا کہ ملکی مفاد میں خیبرپختونخوا اسمبلی آج ہی تحلیل کریں گے، محمود خان نے کہا کہ آنے والے عام انتخابات میں پورے ملک میں دو تہائی اکثریت سے حکومت قائم کریں گے امپورٹڈ حکمرانوں کے باعث ملک میں عدم استحکام ہے، کرپٹ ٹولے سے چھٹکارا ناگزیر ہو چکا ہے انہوں نے کہا کہ کوئی کنفیوژن نہیں ہے ہم نے فیصلہ کرلیا ہے۔معاون خصوصی اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف کہا کہ وزیراعلی آج رات 12 بجے سے قبل اسمبلی تحلیل کی سمری دستخط کرکے بھیج دے گی، ساڈے چار سالہ دور حکومت عمران خان کی منشور کے مطابق چلائی،انہوں نے کہا کہ کسی نیپشاور(آن لائن) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا کہ کوئی کنفیوژن نہیں ہم نے فیصلہ کرلیا ہے۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کے تحلیل کے لیے سمری ارسال کریں گے، گزشتہ چار سال انتہائی خوش اسلوبی سے گزرے تمام کابینہ اراکین، حکومتی اور اپوزیشن اپم پی ایز اور بیوروکریسی کا شکرگزار ہوں خیبرپختونخوا کے عوام کا خصوصی بھی شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کیا، ان خیالات کا اظہار انہوں نے صوبائی کابینہ کا 86واں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیاانہوں نے کہا کہ ملکی مفاد میں خیبرپختونخوا اسمبلی آج ہی تحلیل کریں گے، محمود خان نے کہا کہ آنے والے عام انتخابات میں پورے ملک میں دو تہائی اکثریت سے حکومت قائم کریں گے امپورٹڈ حکمرانوں کے باعث ملک میں عدم استحکام ہے، کرپٹ ٹولے سے چھٹکارا ناگزیر ہو چکا ہے انہوں نے کہا کہ کوئی کنفیوژن نہیں ہے ہم نے فیصلہ کرلیا ہے۔معاون خصوصی اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف کہا کہ وزیراعلی آج رات 12 بجے سے قبل اسمبلی تحلیل کی سمری دستخط کرکے بھیج دے گی، ساڈے چار سالہ دور حکومت عمران خان کی منشور کے مطابق چلائی،انہوں نے کہا کہ کسی نے اسمبلی تحلیل کی مخالفت نہیں کی،انہوں نے کہا کہ چیف منسٹرصاحب آج سمری گورنرکوبھیجوادینگے گورنرکے دستخط نہ کرنے کے باوجود اسمبلی48گھنٹے میں خودبخود تحلیل ہو جائے گی.
Load/Hide Comments



