اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ پنجاب سے بھاگنے کی کوشش کی، جنرل الیکشن سے بھاگ گئے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اسلام آباد سے بھاگ گئے، کراچی سے بھاگ گئے، پنجاب سے بھاگنے کی کوشش کی، جنرل الیکشن سے بھاگ گئے، یہ سیاست دان ہیں یا کسی ریس میں بھاگنے والے؟
Load/Hide Comments



