آئین اور قانون کی بالادستی ہی میں سب کی بھلائی ہے،گورنر پنجاب

لاہور (آن لائن) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کہا ھے کہ وزیراعلی پنجاب نے مقرر کردہ وقت اور تاریخ پر اعتماد کا ووٹ لینے سے احتراز کیا اس لیے وہ اور کابینہ ڈی نوٹی فائی ہو چکے ہیں۔ تاہم عدالت کے عبوری حکم پر حکومت چل رہی ہے۔ امید ہے عدالت جلد اس کیس کاحتمی فیصلہ کر دے گی۔ آئین اور قانون کی بالادستی ہی میں سب کی بھلائی ہے۔