اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے مسلم لیگ(ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز شریف جینیوا میں گلے کے آپریشن کے بعد خیریت سے ہیں الحمدللہ۔ اپنے ایک ٹوئٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا آپریشن 3 گھنٹے جاری رہا۔ مریم نواز نے دعا اور نیک تمناؤں کے پیغامات بھیجنے والے عوام اور کارکنان کا شکریہ ادا کیاہے.
Load/Hide Comments



