موجودہ جمہوری نظام پی ڈی ایم اور عوام کو کہیں مہنگا نہ پڑ جائے،اسد عمر

اسلام آباد (آ ن لائن)تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ امپورٹد حکومت جو نظام بنانے کی کوشش کر رہی ہے اس میں جمہوریت ہو اور کوئی الیکشن نہ ہو۔عوامی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم کا یہ جمہوری نظام کہیں ان کو اور قوم کو مہنگا نہ پڑ جائے۔