اسلام آباد (آن لائن) قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے رہنما نورعالم خان نے کہا ہے کہ جو شخص ججوں، افواج کے زمہ داروں کو نہیں چھوڑتا تو ہم تو عام شہری ہیں۔حکومت ریاستی اداروں کی کردار کشی کرنے والوں کے خلاف آرٹیکل 6کیوں نہیں لگا رہی۔عمران خان اور ٹی ٹی پی میں کیا فرق ہیعمران خان تو گھڑی چور ہے جو شخص گھڑی چوری کرسکتا ہے وہ باقی پیسے کیسے۔ جھوڑ سکتا ہیوفاقی حکومت عمران خان کے خلاف کروائی کیوں نہیں کرتی اگر اسکے خلاف رولنگ۔ نہیں دی جاتی تو ہم اس اسمبلی میں نہیں بیٹھیں گے ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس میں کیا نور عالم خان نے کہا کہ سیلاب میرے علاقے میں بھی آیا لیکن ہمارے ساتھ صوبائی حکومتیں دشمنی کر رہی ہیں۔ پنجاب اور کے پی کے کی حکومتیں اپوزیشن کو نظر انداز کیا ہے۔وہ ہماری زمینوں ہر قبضے کر رہے ہیں،ہمارے خلاف جعلی مقدمات بنائے جا رہے ہیں۔دوست محمد مزاری سیاسی انتقام کی واضع مثال ہے۔انہوں نے ملک کے سپہ سالار کو نہیں بخشا، جس نے ان جو زیرو سے ہیرو بنایا اگر اس کو نہیں بخشا تو ہم کیا چیز ہیں۔جو شخص ججوں، افواج کے زمہ داروں کو نہیں چھوڑتا تو ہم تو عام شہری ہیں۔حکومت ریاستی اداروں کی کردار کشی کرنے والوں کے خلاف آرٹیکل 6کیوں نہیں لگا رہی۔ نورعالم خان نے کہا کہ عمران خان اور ٹی ٹی پی میں کیا فرق ہیعمران خان تو گھڑی چور ہے جو شخص گھڑی چوری کرسکتا ہے وہ باقی پیسے کیسے۔ جھوڑ سکتا ہیوفاقی حکومت عمران خان کے خلاف کروائی کیوں نہیں کرتی اگر اسکے خلاف رولنگ۔ نہیں دی جاتی تو ہم اس اسمبلی میں نہیں بیٹھیں گے۔
Load/Hide Comments



