لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے لئے نئے طیارے کی خریداری تک کرائے پر طیارہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ کرائے پر پانچ ماہ کے لئے طیارہ لیا جائے گا جس کی ادائیگی کے لئے پنجاب حکومت کے محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے ویلفیئر ونگ نے محکمہ خزانہ پنجاب سے 12کروڑ 10لاکھ روپے طلب کر لئے ہیں۔
Load/Hide Comments



