لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور فضائی آلودگی کے حوالے سے دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر آ گیا۔ پیر کے روز شہر کے ایک کوالٹی انڈیکس کی شرح 280 ریکارڈ کی گئی جبکہ شاہدرہ شہر کا آلودہ ترین علاقہ قرار دیا گیا جہاں ائرکوالٹی انڈیکس کی شرح 387 تھی۔
Load/Hide Comments



