عمران خان کا طبی معائنہ

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے عید کے روز لاہور میں واقع اپنی رہائش گاہ زمان پارک میں مصروف دن گزارا۔ ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے ان کا طبی معائنہ کیا اور پارٹی رہنماؤں نے عمران خان سے لاقات کرتے ہوئے جاری لانگ مارچ پر مشاورت کی۔