اسلام آباد(آن لائن)تیزی سے بدلتی صورتحال اور اہم تقرری کے معاملہ پر وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج (جمعرات کو) طلب کئے جانے کے کچھ دیر بعد ہی ملتوی کردیا گیا۔ذرائع کے مطابقاجلاس سے پہلے وزیراعظم کا کرونا ٹیسٹ متوقع ہے۔
Load/Hide Comments



