لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے گزشتہ روز لاہور میں مصروف دن گزارا انہوں نے ایوان وزیراعلیٰ پنجاب میں ڈیرے لگائے رکھے۔ جہاں سابق وزیراعظم نے پی ٹی آئی کے اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی سمیت پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں اور آج بروز جمعہ منعقد کئے جانے والے لانگ مارچ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔
Load/Hide Comments



