بی آئی ایس پی کے تحت مزید5ہزارخاندانوں کو 25000 روپے کی امداد دی گئی ہے ،شازیہ مری

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر و چیرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام شازیہ مری نے کہا ہے کہ بی آئی ایس پی سے وزیر اعظم کیش ریلیف کے تحت گزشتہ روز مزید5ہزارخاندانوں کو 25000 روپے کی امداد دی گئی ہے پروگرام کے تحت 26 لاکھ 46 ہزار متاثرہ خاندانوں میں امدادی رقوم کی تقسیم کی جاچکی ہے۔جاری بیان میں بی آئی ایس پی کے تحت سیلاب زدگان کیلئے امدادی رقوم کی تقسیم کی تفصیلات بتائے ہوئے شازیہ مری نے کہا ملک بھر میں متاثرہ خاندانوں میں 66 ارب17 کروڑ روپے سے زائد کی امداد ی رقوم تقسیم کی جا چکی ہیں، شازیہ مری نے کہا یہ رقوم وزیر اعظم پاکستان کے فلڈ ریلیاسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر و چیرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام شازیہ مری نے کہا ہے کہ بی آئی ایس پی سے وزیر اعظم کیش ریلیف کے تحت گزشتہ روز مزید5ہزارخاندانوں کو 25000 روپے کی امداد دی گئی ہے پروگرام کے تحت 26 لاکھ 46 ہزار متاثرہ خاندانوں میں امدادی رقوم کی تقسیم کی جاچکی ہے۔جاری بیان میں بی آئی ایس پی کے تحت سیلاب زدگان کیلئے امدادی رقوم کی تقسیم کی تفصیلات بتائے ہوئے شازیہ مری نے کہا ملک بھر میں متاثرہ خاندانوں میں 66 ارب17 کروڑ روپے سے زائد کی امداد ی رقوم تقسیم کی جا چکی ہیں، شازیہ مری نے کہا یہ رقوم وزیر اعظم پاکستان کے فلڈ ریلیف کیش اسسٹنس کے تحت تقسیم کی جارہی ہیں۔بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت رقوم کی ترسیل میں شفافیت کو یقینی بنایا جارہا ہے۔