اسلام آباد(آن لائن) ٹرانس جینڈر ترمیمی بل منظور کریں یا مسترد،سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اہم اجلاس آج بروزہ سوموار چیرمین سینیٹر ولید اقبال کی سربراہی میں پارلیمنٹ ہاوس میں منعقد ہوگا اجلاس میں شرکت کیلئے ترمیمی بل کے محرک سینیٹر مشتاق احمد خان سمیت دیگر اراکین کمیٹی کو نوٹسز جاری کردئیے گئے ہیں اجلاس میں تحریک انصاف کی سینیٹر فوزیہ ارشد کی جانب سے ٹرانس جینڈر ترمیمی بل 2022پر بھی بحث کی جائیگی۔
Load/Hide Comments



