لاہور(آن لائن)مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدرمریم نواز نے چیرمین پی ٹی آئی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے جتنی بڑی وسنگین سیکیورٹی بریچ تم نے وزیرِ اعظم کے دفتر میں بیٹھ کر اپنے سیکرٹری اور حواریوں کے ساتھ مل کر کی ہے اس کا مقابلہ کوئی پاکستان کا بدترین دشمن بھی نہیں کر سکتا۔عمران خان کی نئی آڈیو لیک پر ردعمل دیتے ہوئے مریم نواز سے ٹوئٹ میں لکھا سوچو ایک فارن فنڈڈ شیطانی دماغ 4 سال ملک کی تقدیر سے کھیلتا رہا اور انتہائی ڈھٹائی سے آج بھی وہی کر رہا ہے۔
Load/Hide Comments



