کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے پہلے میچ میں بھارت کو آؤٹ کلاس کر دیا۔
روایتی حریف کے خلاف 0-2 کی فتح کے ساتھ پاکستان نے کامیاب آغاز کیا اور 26-9 ، 34-12 کے اسکور سے کامیابی حاصل کی۔
کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال: پاکستان نے بھارت کو آؤٹ کلاس کر دیا
پاکستان کے احمد حسین کو نمایاں پرفارمنس پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔
ایونٹ میں پاکستان کل مالدیپ اور سری لنکا سے مقابلہ کرے گا۔



