لیہ میں گھریلو جھگڑے میں خاتون نے 2 بیٹیوں سمیت مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔
پولیس کے مطابق تشویشناک حالت میں ماں بیٹیوں کو نشتر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
پولیس کا مزید کہنا تھا کہ خاتون کا اپنے دیوروں کیساتھ زمین کا تنازع چل رہا تھا۔