اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی عبوری ضمانت کی 7 درخواستوں پر اعتراضات عائد کر دیئے گئے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی عبوری ضمانت کی 7 درخواستوں پر 2،2 اعتراضات عائدکئے گئے ہیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے اعتراضات عائد کئے، رجسٹرار آفس کی جانب سے اعتراض اٹھایا گیا ہے کہ عمران خان نے بائیو میٹرک نہیں کرایا، ٹرائل کورٹ سے پہلے درخواست ہائیکورٹ میں کیسے دائر ہو سکتی ہے؟۔
Load/Hide Comments



