لاہور (ان لا ئن) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ ایف آئی اے 100 نوٹس بھی دے تب بھی مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹوں گا، مریم نواز کے خلاف توشہ خانے سے تحائف لینے پر کاروائی ہونی چاہئے۔اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے کہا میں جو کہتا ہوں اس ہر کھڑا رہتا ہوں۔ مریم نواز کی ٹویٹر پر دھمکی کے گھنٹوں کے اندر ایف آئی اے نے میرے خلاف انکوائری کا آغاز کر دیا، اس ملک میں شہری حقوق مکمل طور پر معطل ہو چکے ہیں۔فواد چوہدری نے مزید کہا کہ سپریم کورٹ کی ان معاملات پر خاموشی تباہ کن ہے، چیف جسٹس صا معاملات پر خاموشی آئین کو معطل کرنے کی منظوری ہو گی۔
Load/Hide Comments



