اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ صوبہ پنجاب میں صاف اور شفاف عام انتخابات کے لئے ضروری ہے ریٹرننگ افسران عدلیہ فراہم کرے اور یہ جوڈیشل افسران ہوں۔ اپنے ایک بیان میں فرخ حبیب نے کہا کہ اطلاعات مل رہی ہیں کہ الیکشن کمیشن بیورکریسی سے ROs تعینات کررہے ہیں، جو پہلے محسن نقوی جانبدار نگران سیٹ اپ کے تابع ہے، آئین کے آرٹیکل 218 (3) کے تحت الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے صاف شفاف انتخابات کروائیں۔
Load/Hide Comments



