راولپنڈی (ان لائن) مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے راولپنڈی کنونشن میں خطاب کرتے ہوئے ایک موقع پر عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کو بھی سخت تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ عمران خان کہتا تھا کہ وہ خاتون خانہ ہے مگر وہ تو خاتون۔۔کھانا۔نکلی جو ایک فائل پر دستخط کے لیے پانچ قیراط سے کم پیرا نہیں لیتی تھی کہتا تھا کہ وہ معصوم ہے واقعی اتنی معصوم تھی کہ ہیرے لیکر کام کرواتی تھی.
Load/Hide Comments



