راولپنڈی(آن لائن) رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ (ن) لیگ نے مشکلات کا سامنا کیا ہے، اس میں کوئی شبہ نہیں کہ ہم حکومت میں ہیں۔راولپنڈی میں مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ جن حالات میں مسلم لیگ (ن) حکومت میں آ ان سے آپ کا باخبر ہونا بہت ضروری ہے، ہم ملک کو مستحکم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور اس کی ایک سیاسی قیمت ہے۔انہوں نے کہا کہ جب بھی آزاد الیکشن ہوا (ن) لیگ راولپنڈی سے جیتی ہے اور جب دھاندلی ہوئی تو رزلٹ کچھ اور آیا ہے، ہم نے پوریراولپنڈی(آن لائن) رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ (ن) لیگ نے مشکلات کا سامنا کیا ہے، اس میں کوئی شبہ نہیں کہ ہم حکومت میں ہیں۔راولپنڈی میں مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ جن حالات میں مسلم لیگ (ن) حکومت میں آ ان سے آپ کا باخبر ہونا بہت ضروری ہے، ہم ملک کو مستحکم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور اس کی ایک سیاسی قیمت ہے۔انہوں نے کہا کہ جب بھی آزاد الیکشن ہوا (ن) لیگ راولپنڈی سے جیتی ہے اور جب دھاندلی ہوئی تو رزلٹ کچھ اور آیا ہے، ہم نے پوری محنت کرنی ہے اور اچھے امیدوار دینے ہیں، مریم نواز آئیں اور ہمیں عزت بخشی گئی ہے۔
Load/Hide Comments



