صدر عارف علوی نے سینیٹ نے خصوصی یاد گاری سیشن 15 مارچ کو طلب کرلیا

اسلام آباد (آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا خصوصی یادگاری سیشن 15 مارچ کو طلب کر لیا،سینیٹ کا یادگاری سیشن سینیٹ کی گولڈن جبلی منانے کی مناسبت سے طلب کیا گیا ہے،سینیٹ کا خصوصی یادگاری سیشن 15 مارچ کو صبح 11 بجے طلب کیا گیا ہے،سینیٹ کا خصوصی یادگاری سیشن 15 سے 17 مارچ تک جاری رہے گا۔