اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہاکہ چاروں صوبائی وزراء اعلٰی سے بات کی ہے کہ وہ ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کی مدد کیلئے قومی کوششوں کی اونر شپ لیں یہ صدی کا بدترین زلزلہ ہے اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں وزیراعظم نے کہاکہ ترکیہ اور پاکستان ایک قوم ہیں اور ہم اپنے ترکش بہن بھائیوں کے ساتھ مسلسل کھڑے رہیں گے۔
Load/Hide Comments



