اسلام آباد(آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسداسد عمر نے کہا ہے کہ امپورٹڈ سرکار جتنا بھی بھاگنے کی کوشش کرتے انتخابات 90دن میں ہی ہو ں گے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر ہونے کے بعد اپنے ایک ٹویٹ میں اسد عمر نے کہا کہ عدالت کی کارروائی سے یہ تو بالکل واضح ہوگیا کہ صوبائی الیکشن تو 90 دن میں ہوں گے، چاہے امپورٹڈ حکومت جتنا بھی بھاگنے کی کوشش کرے.
Load/Hide Comments



