لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کی وزارتِ عظمی کی خواہش پر ہمیں کوئی اعتراض نہیں، استعفے آگئے اور منظور بھی ہوگئے ہیں،عمران خان نے سیاسی غلطی کی ہے اس کا انہیں خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گورنر زالیکشن کی تاریخ کا اعلان آئین اور قانون کے مطابق کریں گے، آئین و قانون عمران خان کے تابع نہیں ہو سکتا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے الیکشن میں نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز لیڈ کریں گی۔ انہوں نے کہاکہ الیکشن میں امیدوار پی ڈی ایم کی طرف سے نہیں بلکہ ہملاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کی وزارتِ عظمی کی خواہش پر ہمیں کوئی اعتراض نہیں، استعفے آگئے اور منظور بھی ہوگئے ہیں،عمران خان نے سیاسی غلطی کی ہے اس کا انہیں خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گورنر زالیکشن کی تاریخ کا اعلان آئین اور قانون کے مطابق کریں گے، آئین و قانون عمران خان کے تابع نہیں ہو سکتا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے الیکشن میں نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز لیڈ کریں گی۔ انہوں نے کہاکہ الیکشن میں امیدوار پی ڈی ایم کی طرف سے نہیں بلکہ ہم الگ الگ الیکشن لڑیں گے، مسلم لیگ (ن) اپنی حیثیت رکھتی ہے اور ہم انشا اللہ کامیاب ہوں گے.
Load/Hide Comments



