اسلام آ باد(آن لائن) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جنیوا سے پاکستان کیلئے ایک اچھی خبر ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سیلاب متاثرین کیلئے جینوا میں کامیاب کانفرنس کے دوران 9 ارب ڈالرز جمع کئے۔وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری سمیت تمام عالمی برادری کے شکر گزار ہیں۔
Load/Hide Comments



