اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 11 جنوری کو صبح دس بجے طلب کرلیا۔الیکشن کمیشن کے نوٹس کے مطابق عمران خان مقررہ تاریخ پر ذاتی حیثیت میں یا بذریعہ وکیل پیش ہوں،نوٹس کے مطابق نا اہلی کے باوجود اپ پارٹی کے چیئرمین ہیں، نا اہلی ہونے کے باوجود پارٹی چیئرمین رہنے پر الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نوٹس جاری کردیا۔
Load/Hide Comments



