اسلام آباد (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے اسٹیٹ بینک کے ذخائر کم ہونے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں اسد عمر کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں مزید 294 ملین ڈالر کی کمی ہوئی،اسٹیٹ بینک ریزرو امپورٹ کور تاریخی کی کم ترین سطح کے قریب آ گیا ہے۔ اسد عمر نے اپنے بیان میں پی ڈی ایم حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امپورٹڈ حکومت گہرا گڑھا کھود کر پاکستانی معیشت کو ڈبو رہی ہے۔
Load/Hide Comments



