قومی اسمبلی کااجلاس کل پیر کو ہوگا

اسلا م آبا د (آن لا ئن)قومی اسمبلی کااجلاس 10روزکے وقفے کے بعد کل 12دسمبربروز (پیر) کو شروع ہوگا۔ اجلاس دو دسمبر کو ملتوی کیاگیا تھا، اجلاس شام 5بجے طلب کیا گیا ہے۔سپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت اجلاس میں معمول کا ایجنڈا نمٹایا جائے گا .