اسلام آباد (آن لائن)اختیارات کے ناجائز استعمال اور برطانیہ سے فنڈز خردبرد کے معاملے پر فیصل واڈا نیب کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیش ہو گئے، تحقیقاتی ٹیم نے فیصل واڈا کو تحریری جوابات کے لیے سوالنامہ بھی دے دیا،نیب نے فیصل واڈا سے سوالات کے تحریری جوبات مانگ لیے،فیصل واڈا کو تحریری جوابات جمع کرانے کے لیے کچھ روز کی مہلت دے دی گئی،مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے فیصل واڈا کا بیان بھی ریکارڈ کیا۔
Load/Hide Comments



