ایڈیلیڈ(آن لائن) پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پاکستان کی جانب سے سیمی فائنل میں پہنچنے پر خوشی کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ہم اسجیت کو انجوائے کر رہے ہیں، اگلے میچ میں کامیابی کیلئے پرامید ہیں۔بابر اعظم نے کہا کہ سیمی فائنل کے لیے ٹیم پْرجوش ہے، انہوں نے کہاکہ غلطیوں پر ڈریسنگ روم میں گفتگو ہوگی۔شاداب خان نے کہا تھا کہ بولرز نے اپنا کام دکھا دیا، ابھی تک کی کارکردگی سے مطمئن ہیں۔شاداب خان نے کہا کہ ہمارے پاس ورلڈ کلاس اوپنر ہیں۔
Load/Hide Comments



